وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے علاقائی صورتحال اور حالیہ پیش رفت پر بات چیت کی۔ شہباز شریف نے مسلم ممالک کے اتحاد، ہم آہنگی اور سفارت کاری کے ذریعے علاقائی امن برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا اور سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.