اہم خبریں
سیالکوٹ ضلع صوبائی بیوروکریسی میں صنفی حوالے سے مثال بن گیا جہاں اب ایک خاتون ڈپٹی کمشنر اور چاروں تحصیلوں کی اسسٹنٹ کمشنرز بھی خواتین بن گئیں۔
چیف ٹریفک آفیسر ضلع مری مغیث ہاشمی کو تبدیل کرکے اے،ایس،او وزیر اعظم ہاؤس جبکہ وسیم اختر نئے چیف ٹریفک آفیسر مری تعینات۔
ایس ایچ او مندرہ مہر گل لودھی معطل، ولی جان نامی ڈیپورٹ دہشتگرد سے مبینہ ٹیلیفونک رابطے کا الزام
شیخ شعور قدوس ایمبیسٹر ٹریفک پولیس کلرسیداں سیکٹر نامزد
روات منشیات کے ملزم کو 9سال قید اور2لاکھ جرمانے کی سزا
ڈکیتی کی بڑی واردات،ڈاکو 200 گائے بھینسیں چھین کر فرار
راولپنڈی احاطہ کچہری صحافیوں پر کوریج کی پابندی
پنجاب میں تعلیمی انقلاب: “سکول آف دی منتھ” اور “ٹیچر آف دی منتھ” ایوارڈز کا آغاز
موٹروے پر پھسلن کے باعث کوسٹر الٹ گئی،17 مسافر زخمی
سابق وزیر اعلی پنجاب کے وارنٹ گرفتاری منسوخ