جہلم توہین رسالت کےالزام میں گرفتار انجینئر محمد علی مرزا چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل
سواں ویلی ویلفیئر سوسائٹی اور الشفاء آئی ٹرسٹ ہسپتال کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ 20 ستمبر کو مسیاڑی کے مقام پر لگا جائیگا۔
نوجوان سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت راجہ محمد آضف ضیاء کی تقریب ولیمہ ایک نجی ہوٹل میں منعقد ہوئی،سیاسی،سماجی،مذہنی شخصیات کی شرکت۔