معروف ماہرِ تعلیم، نامور شاعر و ادیب راجہ مختار احمد سگھروی کا شہرۂ آفاق سفرنامہ “اسفارِ مقدس” کا دوسرا ایڈیشن شائع ہو گیا ہے۔
ڈاکخانہ ساگری محض خطوط کا ادارہ نہیں رہا، بلکہ مقامی لوگوں کی زندگی کا حصہ اُن کی شناخت کا استعارہ بن گیا
غیر مقامی بھکاری بچوں کی وجہ سے وطن عزیز کے سیاحتی مقام مری میں سیاحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔
الخدمت فاؤنڈیشن 10 لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی کورسز کروائے گی۔ بنو قابل ٹیکسلا کی تاریخ کا سب سے بڑا آئی ٹی ٹریننگ پروگرام لارہا ہے جس کے تمام کورسز طلبہ وطالبات کو مفت کروائے جائیں گے: عتیق کاشمیری