راولپنڈی،مری،کشمیر ہائی وے سالگراں کے مقام سے سڑک لینڈ سلائیڈنگ کی نظر ہو گئی اور طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی کے باعث مختلف مقامات پر گھروں کی دیواریں اور چھتیں گرنے کی اطلاع موصول ہوئی۔
سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر احسان غنی کا تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کلر سیداں کا دورہ ، مریضوں سے براہ راست ملاقات
حلقہ کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے فنڈز مختص کرانے پر ایم پی اے محسن ایوب خان کے مشکور ہیں: علی اصغر اعوان
سیاسی وسماجی شخصیت راشد اعجاز عباسی کی بیٹی عائشہ راشد عباسی کی دسویں جماعت میں 959 نمبر لے کر سکول میں نمایاں پوزیشن.
دریائے جہلم میں پانی کا بہاؤ تیز اور زیادہ ہو رہا ہے دریائے جہلم اور پانی کے بہاؤ والی جگہوں میں جانے سے گریز کریں
سپائر کالج کے زیراہتمام موبائل ایپ کے ذریعے کار ڈرائیونگ کا عملی مظاہرہ کرنے والے طالبعلم محمد سبحان کے اعزاز میں تقریب۔ 30 ہزارروپے نقد انعام اور ایکسیلینس ایوارڈ دیا گیا
آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز اور ڈی پی او جہلم کی شہید کانسٹیبل صداقت علی کی فیملی سے سوہاوہ میں ملاقات
پولیس تھانہ سوہاوہ کی مؤثر پیروی پر عدالت میں زیر سماعت مقدمہ کا فیصلہ سنا دیاگیا مجرم کو عمر قید اور جرمانہ کی سزا