وکلاء کی عزت اور وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں، بار اور بنچ کے مابین مثالی تعلقات قائم کرنا مشن ہے: ملک علی نواز ایڈووکیٹ
چک بیلی خان میں فارم سے مالک اور ملازم نے جاگ کر مویشی چوری کی واردات ناکام بنا دی گٸدن بھر لش پش ہو کر پھرنے والا سفید پوش اسد نامی شخص رات ایک بجے دیوار پھلانگ کر فارم کے اندر اترا تو کتوں کے بھونکنےسے مالک کا بھتیجا اور ملازم جاگ گۓ