ڈی،سی مری کا ساملی سنٹوریم کا اچانک دورہ ترقیاتی کاموں اور مریضوں کو سہولیات کی فراہمی کے احکامات جاری کئے۔
پی ٹی سی ایل انتظامیہ اور ورکرز فیڈریشن کے مابین معاہدے کی بورڈ آف ڈائریکٹرز سے توثیق نہ ہونے کے باعث ملازمین میں بے چینی پائی جاتی ہے: شمس الرحمٰن سواتی
مری لوئر بازار میں اے،ٹی،ایم مشین نہ ہونے سے ایک بڑی آبادی کو مشکلات کا سامنا بینک انتظامیہ خصوصاً ڈی،سی،مری سے مشینیں نصب کرنے کا مطالبہ۔
سی ای او بلدیہ ٹیکسلا گلشن نورین کی پریس کلب آمد۔ میڈیا اور بلدیہ کے مضبوط تعلقات ہی شہری مسائل کے دیرپا حل کی ضمانت ہیں۔ گلشن نورین