ریسکیو 1122 مری کا گرمائی سیزن کے باعث سول ہسپتال مری سے مختلف حادثات میں انتہائی تشویشناک مریضوں کی راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف ہسپتالوں میں منتقلی کا عمل جار ہے۔
راولپنڈی ہائی کورٹ روڈ بدترین ٹوٹ پھوٹ کا شکار۔عوامی حلقوں کا وزیر اعلی پنجاب سے سڑک کی مکمل تعمیر کا مطالبہ
عثمان رزاق بھٹی حج کی سعادت حاصل کرنے کےبعد وطن واپس پہنچ گئے سیاسی وسماجی رہنماؤں کی جانب سے مبارکباد
پی او ایف سپورٹس کمپلیکس میں سوئی ناردرن گیس کے زیراہتمام پہلے آل پاکستان بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا شاندار افتتاح