مری 76 جرائم پیشہ افراد کی فہرست تیارکرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے حوالے. قبضہ گروپ،منشیات فروش اور 12 مختلف محکموں کے ملازمین کے نام شامل
یوسی نمبل میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے کروڑوں روپے کی کرپشن جس کے بعد وفاقی محتسب کی طرف سے ترقیاتی کاموں پر کروڑوں کی کرپشن پر کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔
ہم نے برسوں تک تبدیلی کے خواب دیکھے، لیکن بدقسمتی سے ہمارے خوابوں کو سیاست کی دھول میں دفن کر دیا گیا۔ چوہدری نعیم اعجاز
سابق صدر پریس کلب کلرسیداں شیخ ثاقب شبیر کی سابق نائب ناظم و سابق کونسلر بلدیہ راجہ ظفر کو حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد
ملکہ کوہسار میں مون سون سیزن کے باعث سیاحوں اور مقامی آبادی کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنےکی ہدایات جاری کر دی گئیں۔
مری ایکسپریس وے پر سیاحوں کی گاڑی الٹنے سے دو افراد زخمی،خراب موسم،طوفانی بارشوں اور تیز رفتاری کے باعث مری میں آئے روز حادثات رونماء ہونے لگے۔
جہلم تھانہ سٹی پولیس کی اہم کاروائی اختر بھاتو گینگ کے پانچ ملزمان گرفتار نقدی ، سونا اور مال مسروقہ برآمد