ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی بابرسرفراز الپا آج تھانہ پتریاٹہ میں کھلی کچہری سے عوام کو درپیش مسائل سنیں گے۔
پیر سید علی رضا شاہ کاظمیدوسرا سالانہ قومی میلہ برائے ایوکیڈو ہل فروٹ ریسرچ سب سینٹر تریٹ مری میں منعقد کیا گیا۔
سابق یوسی ناظم عبید الرحمان سواتی کی جنرل سیکرٹری ٹیکسلا بار سید وقاص نقوی سے ملاقات۔ بنو قابل پروگرام کے حوالے سے بریفنگ دی
تھانہ چونترہ . ہاٶسنگ سوساٸٹی عبداللہ سٹی میں فائرنگ۔ گولیاں لگنے سے 1 شخص قتل جبکہ 1 زخمی ہو گیا ۔فائرنگ زمین کے تنازعہ پر کی گئی