تحریک شہر خموشاں پاکستان کے بانی و چیئرمین جمیل ہاشمی کیساتھ گن پوْائنٹ پر ڈکیتی کی واردات نقدی موبائل فونز اے ٹی ایم کارڈز سے محروم کر دیا گیا۔
آر،ایم،کے روڈ پر پیشہ ور بھکاریوں نے سیاح اور مقامی لوگوں سے جبری بھیک مانگنا شروع کر دی۔ڈی،پی،او اور ڈی،سی مری سے کاروائی کا مطالبہ۔
ڈینگی پر قابو پانے کے لیے ضلعی انتظامیہ مری کی مؤثر کاروائیاں ہنگامی بنیادوں پر جاری ہیں۔ڈی،سی ضلع مری۔
مری اور مضافاتی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہامتعدد مقامات پر لینڈ سلائیڈ اور عمارتوں کو شدید نقصانات پہنچا۔
حالیہ بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجہ میں دھوبی گھاٹ کا انتہائی غریب سفید پوش شخص مقامی انتظامیہ کا منتظر۔