نیپال میں تبدیلی کا مطالبہ پرتشدد احتجاج میں 19 سے زائد افراد ہلاک،تین وزرا کے بعد وزیراعظم بھی مستعفی.
ہسپانوی نائب وزیر اعظم یولاندا دیاز اور وزیر برائے نوجوانان سیرا راگو پر اسرائیل میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔
حماس تمام یرغمالیوں کو ایک ساتھ اور فوراً رہا کرے اگر حماس نے ایسا نہ کیا تو سب کچھ تبدیل ہوجائے گا۔امریکی صدر۔
تیزی سے دنیا کی توجہ کا مرکزی بننے والےافریقی ملک برکینا فاسو میں ہم جنس پرستی پر قید اور بھاری جرمانے کی سزا کا قانون نافذ۔
جاپان میں امریکی ٹائیفون میزائل سسٹم عارضی طور پر تعینات کر دیا گیا جس کا مقصد ممکنہ طور پر چین کو غصہ دلانا ہے۔
پڑوسی ملک بھارت کے لیجنڈری اداکار رضا مراد نے انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی اپنی موت کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔