چک بیلی خان :رشتے کے بہانے بلا کر بلیک میل کرنے کا انکشاف۔مقدمہ درج واقعہ موضع ٹھلہ خورد میں پیش آ یا
کامرہ کینٹ : غفلت لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے رکشہ کو ٹکر مار کر شہری کی موت کا سبب بننے والا ملزم گرفتار،
معمولی تلخ کلامی کی رنجش پر سگے بھائیوں پر قاتلانہ حملہ کر کے ایک بھائی کو قتل جبکہ دوسری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار