وزیر اعلی پنجاب مریم نواز بڑے پروٹوکول کے ہمراہ مری سے ملحقہ خیبر پختونخوا کے علاقے چھانگلہ گلی روانہ
ریسکیو 1122 مری کا گرمائی سیزن کے باعث سول ہسپتال مری سے مختلف حادثات میں انتہائی تشویشناک مریضوں کی راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف ہسپتالوں میں منتقلی کا عمل جار ہے۔
اسلام آباد تھانہ کھنہ نو تعینات ایس ایچ او سب انسپکٹر عامر حیات کی بہترین کارکردگی نے پولیس کا شملہ اونچا کر دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ: سی ڈی اے کو تحلیل کر کے اختیارات میٹروپولیٹن کارپوریشن کو منتقل کرنے کی ہدایت