سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا تعین کرکے پورا فریم ورک تشکیل دیں گے،آئندہ برسوں میں سیلابی صورت حال میں مزید اضافہ ہو گا۔مریم اورنگزیب۔
اسرائیل نے دوحہ میں حماس کی قیادت پر فضائی حملہ کیا، حماس اور قطر کے ساتھ اظہار یک جہتی کرتے ہیں۔مولانا فصل الرحمن۔
پاکستان نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کر دیا کہ عالمی برادری بھارتی آبی دہشت گردی روکنے میں ہمارا ساتھ دے۔
عبدالحمید عباسی،راجہ طفیل اخلاق سمیت دیگر کی رہائی پر علاقے میں خوشی کی لہر دوڑ گئی رہائش گاہوں پر میلے کا سماں۔
اینٹی نارکوٹکس کی ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیاں 9 ملزمان گرفتار 1 کروڑ 60 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلی