گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے اپنی حدود میں قواعد و ضوابط کی پاسداری یقینی بنانے کے لیے ایک بھرپور اور جامع آپریشن کا آغاز کر دیا۔
اسلامی ممالک نے مشترکہ موقف اختیار کیاجو ایک مثبت پیش رفت ہے عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ.
آر،پی،او بابر سرفراز الپا کی مری آمد کھلی کچہری کا انعقاد عوامی شکایات سن کر متعلقہ افسران کو حل کرنے کے احکامات۔