راولپنڈی میں نوبیاہتا دلہن کو مبینہ طور پر بدترین تشدد کے بعد شوہر اور سسرالیوں نے زہر دے کر مار دیا۔
ممتاز شخصیات عبدالحمید عباسی،راجہ طفیل اخلاق و دیگر کے خلاف شیڈول فور ایکٹ کے تحت پابندی پر عوامی حلقوں میں شدید تشویش اور عدم تحفظ دیکھا جا رہا ہے۔
وزیراعظم کی چمن دھماکے میں 6 افراد کے شہید ہونے پر دلی افسوس اور مذمت، ملوث افراد کیخلاف فوری کارروائی کی ہدایت۔
کسی بھی ایک ملک کے خلاف کسی بھی جارحیت کو دونوں ممالک کے خلاف جارحیت تصورکیاجائیگا سعودی عرب اور پاکستام میں معاہدے طے پا گئے۔