ایف،آئی،اے کی بڑی کاروائی یونان کشتی حادثے میں ملوث انتہائی مطلوب انسانی اسمگلر سمیت 5 ملزمان گرفتار۔
پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن ریجنل آفیسر ایس پی فیصل سلیم کا پٹرولنگ پوسٹ حطار کا دورہ اور مصالحتی کمیٹی کیساتھ میٹنگ۔
مری کی تزین و آرائش کے بعد اس کو اپنی اصل حالت میں لائے جانے کیلئے حکومت پنجاب کی جانب سے آئندہ چند روز میں ایک بڑا آپریشن کیا جائیگا۔