ازبکستان کے پارلیمانی وفد کی ایاز صادق سے خصوصی ملاقات، اہم عالمی امور سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اٹک سردار موارہن خان نے ڈی پی او آفس اٹک میں نئے تعمیر شدہ پبلک ریلشن آفس کا افتتاح کر دیا،