ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ,چیف ٹریفک آفیسر مری سمیت دیگر افسران دس محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی سکیورٹی و دیگر انتظامات کی خود نگرانی کرتے رہے
یوم عاشورہ کے سلسلے میں مری شہر سمیت مضافاتی علاقوں سے 11 جلوس انتہائی سخت سیکورٹی انتظامات میں برآمد ہوئے جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوتے ہوئے امام بارگاہوں پر پہنچ کر اختتام پزیر ہوگئے۔
دریاۓ سندھ بیلا میں تغیانی کے باعث سیلاب کی اطلاع پر راولپنڈی پٹرولنگ پولیس کی ٹیم نے بروقت رسپانس دیتے ہوئے 90 افراد اور 120 مویشیوں کو ریسکیو کیا۔
کلرسیداں: کلر بائی پاس پر سی سی ڈی پولیس کا مقابلہ، اشتہاری مجرم زعفران محمود عرف علی اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
کلرسیداں: بارش کے باعث نالے میں طغیانی، نجی سوسائٹی کا سیکورٹی گارڈ پانی میں بہہ گیا – ریسکیو آپریشن جاری
وفاقی دارالحکومت میں نویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس امام بارگاہ اثناء عشری جی سکس ٹو سے سخت ترین سیکورٹی انتظامات میں برآمد ہوا۔پاک فوج اور رینجرز کے اہلکار بھی بڑی تعداد میں جلوس کے سکیورٹی انتظامات کو دیکھتے رہے۔