اسلام آباد کے مارگلہ ایونیو پر نصب کئے جانے والے متنازع مجسمے کو عوام کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد اتارنے کے احکامات جاری کر دئے گئے۔
فرنٹیئر کانسٹیبلری وفاقی فورس میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جو تمام صوبوں اور علاقوں میں کام کرے گی۔
قمرالاسلام راجہ کمبوڈیا میں منعقدہ ایشیان ممالک کی پارلیمانی اسمبلی میں پاکستان کی نمائندگی کرنے نوم پن پہنچ گئے
اٹک: آرائیں برادری کے اتحاد کے لیے تاریخی قدم، انجمن آرائیاں ضلع اٹک کا اہم اجلاس، باہمی یگانگت اور فلاحی ویژن پر اتفاق
اٹک:انسدادڈینگی مہم کے حوالے سے ڈی سی آفس میں ایک اہم اجلاس ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل انیل سعیدنےصدارت کی
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف معاشرے کے پسے ہوئے طبقے کی فلاح اور بحالی کے لیے کوشاں ہیں۔رانا منور حسن غوث خان