تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کا باضابطہ قیام کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں ہر اس احتجاج کی حمایت کی جائیگی جو آئین،جمہوریت اور عوامی مقادات کے تحفظ کےلئے کیا جائے گا۔مرکزی قائدین تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان۔
دریائے جہلم میں پانی کا بہاؤ تیز اور زیادہ ہو رہا ہے دریائے جہلم اور پانی کے بہاؤ والی جگہوں میں جانے سے گریز کریں
ماڈل و اداکارہ حمیرہ اصغر علی کی لاش گھر سے برآمد ہونے کے کیس سے متعلق عدالت نے تفتیشی افسر سے مرحومہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ منگوالی۔
بغیر پاسپورٹ اور ویزہ لاہور سے جدہ پہنچ جانے والے شہری شاہ زین احمد نے سندھ ہائی کورٹ میں ملک کی معروف ائیرلائن کمپنی کے خلاف آئینی پٹیش دائر کر دی۔
راجہ صغیر احمد کا آئندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان سینئر صحافی راجہ سعید کے بھائی کی تعزیعت پر میڈیا سے گفتگو
آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز اور ڈی پی او جہلم کی شہید کانسٹیبل صداقت علی کی فیملی سے سوہاوہ میں ملاقات
راولاکوٹ کے نوجوان نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کر دی – 35 ہزار ریال واپس کر کے کشمیریوں کا سر فخر سے بلند کر دیا
فیلڈ مارشل سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات ،دوطرفہ دفاعی تعاون سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پرگفتگو
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) سجافری سجام الدین سے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات۔