حکومت کا ملک بھر میں 6 ستمبر کو جشن عید میلاد النبیؐ کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان یوم دفاع کی تقریبات کینسل۔
حکومت یوٹیلٹی سٹورز بند نہ کرنے کے اپنے وعدے سے مکر گئی ہے۔ چوہدری منظور احمد عوام سے سستی اشیاء کی فراہمی کا واحد ذریعہ اور ہزاروں خاندانوں سے ان کا روزگار چھین لیا گیا ہے یوٹیلٹی سٹورز کا قصور یہ ہے کہ یہ ادارہ بھٹو نے بنایا تھا ملک سے پیپلز پارٹی کی نشانیاں ختم کی جارہی ہیں۔ ندیم افضل چن سیلاب متاثرین کو فوری طور پر ایک لاکھ روپے فی کس کیش ٹرانسفر کیا جائے۔ سنٹرل سیکریٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب
پی او ایف کے شہداء قوم کا فخر ہیں، ان کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا جا سکتا: سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان