محکمہ جنگلات نے انتظامیہ اور پولیس کی مدد سے عدالت کے احکامات پر ہزاروں ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کروا لی۔
راولپنڈی میں ہندو، سکھ، پارسی اور کرسچن برادری کی جانب سے بھی عید میلاد النبیؐ کا ایک بڑا جلوس نکالا گیا۔
ضلع مری میں شدید بارش کے باوجود عید میلاد النبیؐ کا مرکزی جلوس جامع مسجد غوثیہ سے نکالا گیا ہزاروں کی شرکت۔
عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان پر پریس کانفرنس کےدوران دو خواتین نے انڈا مار دیا پولیس نے گرفتار کرلیا۔
گزشتہ رات نجی ائیرلائن کے طیارے کو اڑان بھرنے کے بعد اچانک سے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر باحفاظت اتار لیا گیا مسافروں میں خوف و ہراس۔
12 ربیع الاول پر جان و مال کے تحفظ کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا پولیس کے فول پروف انتظامات عید میلاد النبیؐ کے پرامن انعقاد کی ضمانت ہیں۔بابر سرفراز الپا۔