ترنول سے 26 نمبر تک جی ٹی روڈ پر غیر قانونی سی این جی پمپس کی بھرمار سی ڈی اے کی زمین پر NHA کا مبینہ قبضہ، چیئرمین سی ڈی اے سے کارروائی کا مطالبہ
تھانہ کھنہ پولیس کی شاندار اور دبنگ کارروائی، ایس ایچ او عامر حیات کی قیادت میں ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی گئی۔
تھانہ سہالہ کی حدود سے چوری ہونے والا 1 کروڑ 10 لاکھ روپے مالیت کا سونا تھانہ کھنہ پولیس نے برآمد کر لیا