بابا فدا حسین شاہ دربار تحصیل کوٹلی ستیاں کے نزدیک سے ایک ڈیڈ باڈی ملی ہے جس کی تاحال شناخت نہ ہو سکی۔
اسلام آباد تھانہ کھنہ نو تعینات ایس ایچ او سب انسپکٹر عامر حیات کی بہترین کارکردگی نے پولیس کا شملہ اونچا کر دیا
اٹک/ گذشتہ شب حضرو میں ہیڈ کانسٹیبل عبدالرحمن کو فائرنگ کر کے زخمی کرنے والا ساتھیوں کی فائرنگ سے جاں بحق
معصوم بچے کی دہائی: پولیس چوکی قاضیاں نے والد کو بے گناہ حراست میں لے لیا، اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کی اپیل