جہلم موبائل کی قسط جمع نا کروانا نوجوان کا جرم بن گیا نوجوان پر تشدد اور دھمکیاں چار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ کے باعث عدالتوں نے لیڈی منشیات فروش سمیت چار مجرمان کو سزائیں سنا دیں۔