راولپنڈی تھانہ کہوٹہ کی حدود علاقہ بھون قتل کی لرزه خیز واردات نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 افراد قتل
راولپنڈی کمشنر انجینئر عامر خٹک، سی پی او سید خالد ہمدانی اور ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کا محرم الحرام کے سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے شہر کا دورہ