گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے وزیراعلیٰ مریم نواز سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کو آفت زدہ قرار دینے کی سفارش کردی۔