امام بارگاہ پنجتنی اٹک شہر میں عشرہ محرم الحرام1447ھ کے سلسلے میں یکم محرم الحرام سے9محرم الحرام تک خطیب اہلبیت ،معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر علامہ اشعل عباس آف کراچی روزانہ رات کی مجالس سے خطاب کریں گے ۔
کامرہ کینٹ : غفلت لاپرواہی سے گاڑی چلاتے ہوئے رکشہ کو ٹکر مار کر شہری کی موت کا سبب بننے والا ملزم گرفتار،
فتح جنگ ۔۔ مخلص ورکرز جماعت کا اثاثہ ہیں ، سردار اصغر علی خان ، جماعت کا پیغام ہر گھر پہنچائیں ، سید مصدق علی شاہ
معمولی تلخ کلامی کی رنجش پر سگے بھائیوں پر قاتلانہ حملہ کر کے ایک بھائی کو قتل جبکہ دوسری کو زخمی کرنے والا ملزم گرفتار