یونین کونسل گڑھی افغاناں سے سابق کونسلر چوہدری جاوید اور چوہدری مظہر نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی
بنو قابل پروگرام کو مؤثر بنانے کے لیے کمیٹیاں قائم کی جائیں گی، ایڈوائزری بورڈ بھی بنایا جائے گا: امیر جماعت اسلامی ٹیکسلا عتیق الرحمٰن کاشمیری
عمران خان جھوٹے اور بے بنیاد مقدمات سے گھبرانے والا نہیں، قوم عمران خان کے ساتھ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہے: حاجی ریاض اعوان
جدید ٹیکنالوجی سے انکار نہیں سرپلس میٹر ریڈرز کو ٹرانسفر کی بجائے متبادل کیڈرز میں ایڈجسٹ کیا جائے۔ایک بھی میٹر ریڈر یا بل ڈسٹری بیوٹر کو فارغ یا ٹرانسفر کیا گیا تو آئیسکو ہیڈکوارٹرز کا گھیراؤ کریں گے۔ جاوید اقبال بلوچ۔
وفاقی اور پنجاب حکومت عوام کی فلاح و بہبود کے لیے ترجیح بنیادوں پر کام کر رہی ہے: ممبر قومی اسمبلی آسیہ ناز تنولی
دھونس دھاندلی کا دور گزر گیا، اب عوامی مینڈیٹ ہی طاقت ہے: سابق صوبائی وزیر، صدر تحریک انصاف شمالی پنجاب ملک تیمور مسعود اکبر