السید ہسپتال احاطہ میں صحت کارڈ پر علاج جاری ہے، دستیاب وسائل کے ساتھ انسانیت کی خدمت میں مصروف عمل ہیں: ڈاکٹر سید اسد علی
راجہ منصور عباسی اور جاوید کریم قریشی کی پارٹی خدمات لائق تحسین، نامور شخصیات کو پیپلزپارٹی میں شامل کروانے کا سہرا انہی کے سر جاتاہے: مقامی زعماء کا مشترکہ بیان
ٹیکسلا، یوم استحصال کشمیر کے موقع پر احتجاجی ریلی۔ قیادت ایم پی اے محسن ایوب خان اور اسسٹنٹ کمشنر ماریہ جاوید نے کی
جمہوریت کی بحالی کے لیے پیپلزپارٹی کے قائدین نے قربانیاں دی ہیں بلاول بھٹو اب قوم کی امیدوں کا مرکز ومحور ہیں: صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ کی تقریب کے موقع پر مقامی قائدین کا خطاب
راجہ اعجاز گوہر کے ماموں راجہ محبوب اور ان کی اہلیہ کی رسم قل میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف وبرادران کی شرکت
براہمہ گاؤں کو پنجاب کے مثالی گاؤں میں شامل کرنے پر وزیر مملکت بیرسٹر عقیل ملک کے مشکور ہیں: لیگی رہنما ملک ابرار، ملک مہربان
ملک وقوم کو بہت سی مشکلات کا سامنا ہے عوامی مسائل کا ادراک ہے اور ان کے حل کے لیے کوشاں ہیں: سابق ایم این اے منصور حیات خان اور سابق ایم پی اے عمارخان کا ٹھٹہ خلیل ٹیکسلا میں تقریب سے خطاب
حلقہ کے عوام کے ساتھ ہمارا ذاتی تعلق ہے حلقہ کی تعمیر و ترقی میں ہمارے خاندان کا نمایاں کردار ہے: عمار صدیق خان
پاکستان قدرتی وسائل سے مالامال اور سیاحت میں خاص مقام رکھتا ہے: پارلیمانی سیکرٹری سونیا عاشر کی ٹیکسلا کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
جماعت اسلامی واہ کینٹ کے زیراہتمام ممبرز کنونشن، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافط نعیم الرحمن کا وڈیو لنک کے ذریعے خطاب
مسائل توڑ پھوڑ یا سڑکوں پر نہیں بلکہ مذاکرات سے حل ہوتے ہیں ، آمدہ انتخابات میں اہم شخصیات پیپلزپارٹی میں شامل ہوں گی: سردار سلیم حیدر