چک بیلی خان میں فارم سے مالک اور ملازم نے جاگ کر مویشی چوری کی واردات ناکام بنا دی گٸدن بھر لش پش ہو کر پھرنے والا سفید پوش اسد نامی شخص رات ایک بجے دیوار پھلانگ کر فارم کے اندر اترا تو کتوں کے بھونکنےسے مالک کا بھتیجا اور ملازم جاگ گۓ
سیکورٹی فورسز گشت پارٹی پر فتنہ الخوارجوں کا حملہ ، مادر وطن کے 12 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا ۔شہداء میں سے ناٸیک مظہر کا تعلق چک بیلی خان سے ہے
تھانہ چونترہ . ہاٶسنگ سوساٸٹی عبداللہ سٹی میں فائرنگ۔ گولیاں لگنے سے 1 شخص قتل جبکہ 1 زخمی ہو گیا ۔فائرنگ زمین کے تنازعہ پر کی گئی
چک بیلی خان۔8 سالہ بچی کے اغوا کی کوشش ناکام ، اغواء کار بچی کو راٸیکا میرا پلی کے پاس پلازہ میں بند کر کے فرار
چک بیلی خان :رشتے کے بہانے بلا کر بلیک میل کرنے کا انکشاف۔مقدمہ درج واقعہ موضع ٹھلہ خورد میں پیش آ یا