رکن صوبائی اسمبلی راجہ صغیر احمد کی مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ محمد ظفر الحق کی رہائش گاہ آمد، ان کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی اور ان کی جلد صحت یابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔اس موقع پر راجہ طاہر سیف اللہ ،راجہ احمدصغیر ، راجہ عرفان سرور، راجہ شجاع ،راجہ عباس پپو اور دیگر بھی ان کے ہمراہ تھے۔