ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ کے ممکنہ دورہ کلرسیداں کی وجہ سے ضلعی و تحصیل انتظامیہ بھرپور متحرک ہو گئی ،سڑکوں کی صفائی کے لیے ستھرا پنجاب کا عملہ صبح سے ہی کام میں مصروف نظر آرہا ہے چوک پنڈوڑی ،شاہ باغ اور کلرسیداں میں کوڑا دانوں کو خالی کیا جارہا ہے جبکہ گزشتہ روز پیرا فورس کے عملہ نے کلرسیداں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن بھی کیا اس دوران کئی تاجروں کو وارننگ بھی دی گئی ،یاد رہے کہ گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر نے دورہ گوجرخان کے دوران ناقص انتظامات کے سبب اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان کو عہدے سے ہٹا دیا تھا
اہم خبریں
سوات سے پنجاب میں منشیات کی اسمگلنگ کو ناکام بنا دیا گیا
وفاقی پولیس کے اے ایس آئی قتل کیس میں ملزم کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری مسترد۔
مریم اورنگزیب اور سیکرٹری جنگلات کی ہدایت پر پنجاب میں جنگلی حیات کے غیر قانونی شکار اور کاروبار کی روک تھام کیلئے شدید کریک ڈاؤن جاری۔
تحریک تحفظ آئین اور جے یو آئی 8 فروری کو الگ الگ یوم سیاہ منائیں گی۔
صدرِ مملکت متحدہ عرب امارات کے چار روزہ سرکاری دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے
پاکستان میں جیم اسٹونز کے وسیع ذخائر موجود ہیں جن سے فائدہ اٹھا کر ملکی معیشت کو مضبوط بنایا جا سکتا ہے،وزیر اعظم
راولپنڈی کی عدالت کا لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے پھل و سبزیاں بیچنے والوں پر مقدمہ درج کرنے کا حکم۔
راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں ایک مرتبہ پھر توسیع کردی گئی۔
وفاقی کابینہ کمیٹی نے بیورو کریسی کی دہری شہریت ختم کرنے کا عندیہ دے دیا.
عدلیہ کسی کے کنٹرول میں نہیں بعض اوقات یہ اپنے بھی کنٹرول میں نہیں ہوتی،کیپٹن (ر) صفدر