پاک،انڈونیشیا اسٹریٹجک پارٹنرشپ: حلال ٹریڈنگ سمیت اہم معاہدے

پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان حلال تجارت، ایس ایم ایز، اعلیٰ تعلیم، انسدادِ منشیات اور صحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے متعدد تاریخی معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط کیے گئے، جن پر وزیراعظم شہباز شریف اور انڈونیشین صدر پرابوو سوبیانتو نے گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔