وزیراعظم نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظوری کے بعد ایوان صدر بھجوا دی،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر چیف آف آرمی اسٹاف کے ساتھ ساتھ چیف آف ڈیفنس فورسز بھی ہوں گے،یہ تعیناتی پانچ سال کے لئے ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز ہوں گے،وزیراعظم شہباز شریف نے چیف آف ایئر سٹاف، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملازمت میں بھی دو سال کی توسیع کی منظوری دے دی۔اس توسیع کا اطلاق ان کی موجودہ پانچ سالہ مدت ملازمت کے مارچ 2026 میں مکمل ہونے پر ہو گا۔
اہم خبریں
رمضان المبارک میں قرآن مجید سے جڑنا اور اسے اپنی عملی زندگی میں اختیار کرنا سعادت مند ہونے کی نشانی ہے ، مولانا محمد اعجاز
*اٹک: شکردرہ موڑ کے قریب 20 سالہ نوجوان نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا*
پنجاب، انٹرن شپ پروگرام،50 ہزار ماہانہ وظیفہ ملے گا
190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست،نیب پر جرمانہ
دیامر،تیزبارش اور لینڈ سلائیڈنگ شاہراہِ قراقرم بند
پھوپھی نے رشتے میں رکاوٹ بننے والی 3 سالہ بھتیجی قتل کرڈالی
رکشہ،موٹر سائیکل کے عید تک چالان نہ کرنے کا فیصلہ
ڈی پی او اٹک اور ڈپٹی کمشنر اٹک کی زیر صدارت یومِ شہادت حضرت علیؓ کے جلوسوں کے حوالے سے اہم اجلاس
حکومت پنجاب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں شہری و دیہی علاقوں میں بنیادی سہولیات کی بہتری کیلئے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ ذیشان رفیق
اٹک ۔ قماربازوں کے خلاف کاروائی، 04 قمار باز گرفتار، داؤ پر لگی رقم مالیتی 07 لاکھ 06 ہزار قبضہ پولیس میں لے کر مقدمہ درج