کلرسیداں شوہر نے تھانے میں بیوی کو طلاق دیدی

کلر سیداں 8 ماہ کی حاملہ بیوی پر خاوند کا تشددپولیس پکڑ کر تھانے لے آئی خاوند نے تفتیشی کے سامنےبیوی کوتین طلاقیں دے دیں۔ واقعہ سے متعلق مزید تفصیلات معلوم نہ ہو سکیں