راولپنڈی سواں پل پر تیز رفتار کار کی 3 موٹرسائیکلوں کو ٹکر،ریسکیو 1122 کے مطابق سواں پل تیزرفتار کار نے تین موٹرسائیکل سواروں کو ہٹ کیا ،اطلاع ملنے پر ایمرجنسی وہیکلز موقع پر پہنچ چکی ہیں۔ ایک زخمی کو موقع پر ابتدای طبی امداد فراہم کر دی گی ، جبکہ دو زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے بے نظیر ہسپتال راولپنڈی شفٹ کر دیا گیا ہے۔زخمیوں میں محمد علی،عاطف الرحمن اور خدیجہ بی بی شامل ہیں