ستھرا پنجاب پروگرام حکومت پنجاب نے اتھارٹی کی منظوری دے دی
ڈپٹی کمشنر اور چیف آفیسر آئندہ ستھرا پنجاب پروگرام کو دیکھےگے
10ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کو تحلیل کر دیا صوبہ بھر میں 41 ایجنسیاں بنا دی گئی جن کی تمام ذمہ داریاں ڈپٹی کمشنر کو سونپ دی گئی
اگلے چند روز میں بل صوبائی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا