کہوٹہ پنجاب کاونٹر نارکوٹیکس فورس کا منشیات کیخلاف بڑا آپریشن

راولپنڈی کہوٹہ میں PCNFکا بڑا آپریشن کئی کلو سے زائد منشیات برآمدذرائع کے مطابق آپریشن ندیم عرف دیمو نامی بدنام زمانہ منشیات فروش کیخلاف کیا گیامنشیات کے ساتھ ساتھ بھاری رقم بھی برآمد کی گئی دوران آپریشن پولیس کی بھاری نفری تعینات تاہم متعلقہ پولیس کو بھی اندر جانے کی اجازت نہ دی گئی ۔۔ذرائع