
گوجرخان،بلیک میلنگ کے نتیجے میں قتل ہونیوالی خاتون کے شوہر کی خودکشی
گوجرخان ،شیخ شیراز نامی شخص نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔تفصیلات کےمطابق گزشتہ دنوں گوجرخان میں سودخوری بلیک میلنگ کے نتیجے میں مبینہ طور پر زہر دیکر قتل ہونیوالی خاتون کے شوہر نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا،اطلاع ملنے پر ایس ایچ او گوجرخان طیب بیگ اور 1122 ریسکیو موقع پر پہنچ گئے اور شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں