وظیفے سے حکومت مسلط ہونے کا تاثر غلط ہے، حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (حذیفہ اشرف) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے واضح کیا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے آئمہ کرام کو دیے جانے والے وظیفے کا مقصد کسی پر سیاسی اثر یا دباؤ ڈالنا نہیں، بلکہ ان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کے اقدامات کا مقصد آئمہ کرام کو مالی اور سماجی استحکام دینا ہے تاکہ وہ بہتر انداز میں اپنی دینی ذمہ داریاں ادا کر سکیں۔ طاہر اشرفی نے امید ظاہر کی کہ پاکستان اور افغانستان کے تعلقات جلد بہتر ہوں گے اور خطے میں امن و استحکام کی نئی راہیں کھلیں گی۔مذہبی خدمات کو سہارا دینا ہے۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.