موٹرسائیکل سوار بجلی کے پول سے ٹکرا کر جان کی بازی ہار گیا تفصیلات کے مطابق پرانے ائیرپورٹ روڈ پر بجانب کچہری جاتے ہوئے موٹرسائیکل سوار پول سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں موقع پر ہی موت واقع ہو گئی نوجوان کی شناخت 19 سالہ محمد کیف ولد عبدالرحمن کے نام سے ہوئی
