گوجرخان پولیس چوکی قاضیاں کی کارروائی، 8 بھکاری خواتین گرفتار


پولیس چوکی قاضیاں کی جانب سے بھیکاریوں کے خلاف کارروائی کے دوران بیول اور اسلام پورہ جبر کے مختلف مقامات سے 8 خواتین بھیکاریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے گرفتار خواتین کے خلاف مقدمہ درج کرکے انہیں پابند سلاسل کر دیاعوامی و سماجی حلقوں نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ امید ہے بھیک مانگنے کے خلاف یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا