روات (نمائندہ پنڈی پوسٹ)اسلام آباد تھانہ ہمک کے علاقہ روات نیوی روڈ پر روات کے رہاٸشی سابق چٸیرمین یوسی روات چوہدری اظہر نے ماں اور بچی کو اپنی گاڑی سے کچل دیا ۔ذرائع کے مطابق بچی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگی جبکہ ماں شدیدزخمی ہے تھانہ ہمک پولیس نے ملزم کو پولیس سے شدید مزاحمت کے بعد گرفتار کرلیا
