مندرہ چکوال روڈ پر ٹریفک حادثہ 1 جاں بحق 3 زخمی

مندرہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)مندرہ چکوال روڈ پر الجنت ہوٹل کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا۔حادثہ کے نتیجے میں 1 شخص موقع پر جان کی بازی ہار گیا جبکہ تین شدید زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے