کہوٹہ ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق

کہوٹہ(نمائندہ پنڈی پوسٹ)

ٹورازم ہائی وے پہ حادثہ دو افراد جانبحق

حادثہ مٹور کے مقام پہ مسافر کوچ اور لوڈر رکشے کے درمیان پیش آیا

حادثے کی وجہ فی الفور معلوم نہ ہوسکی امدادی کاروائیاں جاری ہیں