آر پی او راولپنڈی تھانہ روات کھلی کچہری لگائیں گے

روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ) آر پی او راولپنڈی کل 9 ستمبر سہ پہر 3:30 تھانہ روات میں کھلی کچہری لگائیں گے اس سلسلے میں شہری محکمہ پولیس سے متعلق اپنی شکایات  لیکر پیش ہو سکتے ہیں