کھبہ موڑ چک بیلی خان: 22 ویلر نے موٹر سائیکل اور دکان کچل دی

چک بیلی خان نزد کھبہ موڑ سٹاپ ایک خوفناک حادثہ پیش آیا، جہاں بے قابو 22 ویلر ٹرک نے موٹر سائیکل اور دکان کو کچل دیا۔ واقعے کے نتیجے میں علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور شہریوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو کارروائی شروع کی۔

حادثے کے باعث شدید نقصان ہوا جبکہ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیںں۔ٹکراو سے بجلی کا کھمبا بھی گر گیا جس وجہ سے علاقہ بجلی سے محروم ہو گیا ۔